آرمی چیفں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد کی میزبانی
میندیم کے اعزاز میں تقریب
پاکستان کی فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں اولمپک گولڈ
میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جمعے کو جی
ایچ کیو راولپنڈی کے آرمی آڈیٹوریم میں منعقدہ اس تقریب کے
میزبان آرمی چیف جنرل عاصم منیر تھے۔
اس موقعے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے لیے
انفرادی مقابلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے اور نیا اولمپک ریکارڈ
بنانے پر ارشد ندیم کی سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ارشد ندیم کی محنت، لگن
اور استقامت کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے متاثر کن کریئر کا ذکر
کیا۔
آرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قوم کے لیے قابلِ فخر قرار
دیا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ارشد ندیم کی محنت،
لگن
اور استقامت کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے متاثر کن کریئر کا ذکر
کیا۔
آرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قوم کے لیے قابلِ فخر قرار
اور کہا کہ ارشد ندیم کو پوری قوم نے عزت سے نوازا ہے۔
تقریب میں مختلف کھیلوں کی ٹیمیں اور اولمپکس کے علاوہ مقابلوں میں تمغے
جیتنے والے ایتھلیٹس بھی شریک تھے (فوٹو: آئی ایس پی آر)
اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان کے نوجوانوں کی بے پناہ
صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ نئے چینلجز سے
نمٹنے اور کامیابیوں کے حصول کے لیے محنت اور مثبت سوچ کے
ساتھ آگے بڑھیں۔
ایم علی سرگودھا آلہ
- https://www.highratecpm.com/g2v3u7qwhk?key=f2719e1a7b447b707f4026bfa265dc72


0 Comments