نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز" کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے صوبائی کابینہ اجلاس میں وقفہ کرکے ارشد ندیم سے ملاقات کی،ارشد ندیم نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ نے پیرس میں گولڈمیڈل ملنے پر پہلے کال کرکے مبارکباد دی تھی،مجھے وزیراعلیٰ سندھ سے ملکر بہت خوشی ہوئی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ بلاول بھٹو نے پیغام دیا ہے ارشد ندیم کو اگلے اولمپکس کیلئے ابھی تیاری کرنا ہے،24کروڑ آبادی، 24گولڈ میڈل ملک میں ہونے چاہئیں     ایم علی سرگودھا آلہ


https://sites.google.com/view/netfluxgiftcard/https://sites.google.com/view/netfluxgiftcard/home

Post a Comment

0 Comments