ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ارشد کو 50ملین کا چیک انعام میں دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے ارشد ندیم کو سندھی ثقافتی تحائف اجرک، ٹوپی اور شیلڈ دی۔

وزیربلدیات سعید غنی نے کراچی میں سڑک کا نام ارشد ندیم رکھنے کا اعلان کیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق ارشد ندیم نے وزیراعلیٰ سندھ  کو اپنا گولڈ میڈل دکھایا۔وزیراعلیٰ سندھ نے ارشد ندیکال کریں میں آپ سےم کے کوچ کیلئے بھی 5ملین روپے دینے کااعلان کیا، وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کی بھرپور سپورٹ کرتی رہے گی، وزیراعلیٰ سندھ ن بات کروں گا۔ے ارشد کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ آپ صرف ایک فون 

Post a Comment

0 Comments