چہلم امام حسینؓ
پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی، جھنگ، لیہ، سرگودھا، بھکر، میانوالی، گجرات، گوجرانولہ، چکوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موبائل سروس جزوی معطل رہے گی
جلوس اور مجالس کے علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنے کی سفارش
ان اضلاع میں مجلس کے مقامات پر صبح 5 سے رات 11 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی
پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موبائل فون سروس بحال رہے گی
0 Comments