نہم بورڈ رزلٹ میں اب صرف 24 گھنٹے باقی ہیں لیکن سرگودھا بورڈ والے ہمیشہ کی طرح اب بھی بھنگ پی کر سو رہے ہیں ۔ ویب سائٹ پر ابھی تک رزلٹ کے حوالے سے کوئی اپڈیٹ یا نوٹیفکیشن اپلوڈ نہیں کیا گیا ۔۔

Post a Comment

0 Comments